پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 جبکہ پاپولر 8450 سلاںوالی 8450 رمضان اور العربیہ 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کسان 8500 جڑانوالہ 8500 چنار 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ زون میں جھنگ شوگر ملز 8360 بھون 8370 سفینہ 8450 عبدللہ 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8410 آر وای کے 8420 جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی اور الائنس 8320 ڈھرکی 8330 گھوٹکی 8340 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو انصاری وغیرہ 8250 تھر پارکر النور وغیرہ 8300 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے کام کاج سست ہے۔ جے ڈی دبلیو دسمبر 8465 جبکہ جنوری 8680 جیسے حالات ہیں۔