پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق منڈیوں میں آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ ساتھ ساتھ مال لے رہے ہیں۔