پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں 10000 سے 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں نئے 80/20 کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مال نمی والے ہیں ملرز خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ سست دکھائ دے رہی ہے۔