پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8375/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8405 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے اور جن لوگوں نے فارورڈ میں کم ریٹ کے سودے لئے ہوئے ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ تاہم جنوبی پنجاب کی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔