پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں پیر پیمنٹ پر جبکہ نومبر کے سودے 8315/20 تک ہوے ہیں۔ نومبر کے سودوں کا خریدار ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ سنٹرل پنجاب میں جوہر آباد شوگر ملز 8475 کا گاہک ہے سوموار پیمنٹ پر