پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 13100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ شام کے اوقات میں صحیح صورت حال واضح ہو گی۔ شیخوپورہ منڈی مارکیٹ 12500/14000 جبکہ پلانٹ والے مال کے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔