پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 33800/34000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 221.95 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔