پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10200 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ کراچی 10800 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 15 نومبر تک تھل پنجاب کے علاقوں میں گوارہ کی کٹائی شروع ہو جاے گی۔