پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2225/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی روپیہ ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 5650/5700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملز بھی لے رہی ہیں جبکہ اسٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا خریداری کر رہا ہے۔