پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگی کے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔ حیدر آباد مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ بھی حیدر آباد منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز ایکٹو ہیں تاہم نیچے ِبکرا سست ہے۔