پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا۔ ملتان 11500/600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ تین چار دن ریٹیل میں بھرپور گاہکی تھی۔ تاہم آج گزشتہ دنوں کی نسبت ریٹیل میں گاہکی کم تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ملتان کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دن کے اوقات میں گاہکی سست تھی تاہم اس وقت ڈیمانڈ نکلنا شروع ہو گئی ہے۔