پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600 پہ رکا ہوا ہے جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ بھی نہیں ہے اتنی زیادہ اور گاہک بھی اتنا زیادہ نہیں ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک ہےانٹر بینک امپورٹ میں۔