پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100/200 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹس مناسب ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال بھی اتنے نہیں ہیں۔