+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 12:36:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 6046 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔