+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 12:01:14
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے کام کاج کمزور ہے۔