+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 18:46:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13140 حمزہ 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13050 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔