پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔بیچے برابر سی گاہکی ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 14000/15000 جبکہ پلانٹ والے مال کے 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔