+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 12:53:57
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 3600/3800 مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ تاہم گندم والیوم والا آئٹم ہے
 روزانہ کی 80 ہزار ٹن سے اوپر لاگت ہے۔ اس لیے جو بھی مال آتے ہیں ملیں لپیٹ لیتی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔