+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 12:22:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار 25 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور گنگا لائن 375 جبکہ پرولائن 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں اور آمدن 150 توڑے کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن دکانداروں کا نیچے اکا دکا مال فروخت ہو رہا ہے وہ اپنی روزانہ کی دکانداری کے لیے ضرورت کا مال لیتے ہیں۔