+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 12:16:20
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400 جبکہ ہلکے مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔