+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 18:40:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13190 یونائیٹڈ 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔