+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 12:30:15
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 جبکہ اچھی کوالٹی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اکا دکا گٹو گٹو کر کے مال بک جاتا ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7000/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔