+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 11:52:22
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔