+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 11:51:27
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔