+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 18:57:22
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔