+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 14:50:44
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی مال 11000 50/50 کوالٹی مال 11500 60/40 کوالٹی مال 11800 70 30 کوالٹی مال 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں ٹریڈرز مال نکال رہے ہیں ساتھ ساتھ۔ گوارے کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ ڈھیلی نظر آ رہی ہے۔ آگے تھل میں بیجائیاں بھی اچھی ہو رہی ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔