+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 11:30:51
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گندم لوڈ میں بھی 11700 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے تھل پنجاب میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے 3600/3800/4200 روپیہ من میں خریداری کی ہے۔ اب ادھر مال بیچنے بھی چاہیں۔ گندم سیاسی آئٹم ہے
 حکومت کی ہر ٹائم اس پر نظر ہوتی ہے اور حکومت کا کام ہوتا ہے ریٹوں کو متوازن رکھے۔ اس لیے امپورٹ کے حوالے سے حکومتی حکمت عملی گندم کی مندہ تیزی میں اہم کردار ادا کرے گی۔