+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 18:58:10
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے 15300 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15420 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم امپورٹرز گاہک نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا بمبئی پورٹ پر کل 130 کنٹینر لگے ہیں جبکہ ایک اور جہاز مزید لگنا ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ کمزور ہے اور مصری برسیم 152 روپیہ کلو ریٹ ہے انڈین کرنسی میں اور 145/146 روپیہ کلو ریٹ ہے انڈین دیسی برسیم کا۔ فل حال مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔