+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 18:49:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔