+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 14:53:31
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ دکان داروں نے تھوڑے تھوڑے 50 گٹو 100 کر کے مال لیے ہوئے ہیں۔ ابھی گاہکی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ کچے مال 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔