+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 12:36:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مال کم ہیں اور اکا دکا ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں حاضر کراپ کے جو کہ 171.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔