+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 17:48:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 5 اگست پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایڈوانس بھی 181/181.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج تقریباً سارا دن ہی پرافٹ ٹیکنگ رہی ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہوا ہے۔