+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 14:49:09
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ دھنیا گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 18000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ ایران سائڈ سے بھی ٹریڈرز کے مال آرہے ہیں جن میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔