+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 17:21:19
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ بھی مزید تیز ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مالوں کی 4750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔