+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2026 16:13:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے اکا دکا بیچ اتی ہے پھر ٹریڈرز ریٹ تیز کر دیتے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 174.5/175 روپیہ کلو جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ تھل بھی کام گرم ہے۔ 6950/7000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں میں بکنگ 30/40 ڈالر تیز ہوئ ہے اور لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے لوکل بازار میں پیسے پڑ گئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ ابھی بھی 13 روپیہ کلو انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ آسٹریا سے 620 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے بکنگ ہلکے مال 590/600ڈالر ہیں ان میں ڈیمیج مال کافی ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 620 ڈالر ہی ہے۔ تنزانیہ سے فل حال بکنگ میں ریٹ نہیں آ رہے ہیں۔