+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 18:36:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13233 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔