+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 12:26:27
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔ اکا دکا مال بیچتے ہیں پھر سیلنگ بند کر دیتے ہیں۔ آگے جہاں ریٹیل میں کام نکلے بازار میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔