+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 18:15:34
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 6400 میں کام ہوا ہے لوڈ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں وکرا شروع ہو جائے گا مکئی کا بھرپور۔ پنجاب میں بھی بارشیں اچھی ہو رہی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مکئی میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔