+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 11:58:32
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔