+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 11:28:36
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6250/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ صرف نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کا انتظار ہے۔