+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 19:06:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی فصل اچھی ہے اگست کے آخر تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست ہے۔