+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 12:41:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں گوار کی کاشت جاری ہے۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500/13600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 100/150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 6098 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔