+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 11:47:44
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔