+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 17:31:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 6675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔