+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 18:10:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600/6625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹے باز اوپر ریٹس میں بڑھا کر بیچ دیتے ہیں جبکہ نیچے دوبارہ کوور کر لیتے ہیں۔