+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 12:55:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔