+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 17:41:19
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ امید ہے آگے 15/20 جولائ کے بعد کام نکلے وہاں بازار میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔