پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4375/4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب بلیک میں اتنے کام کاج نہیں ہورہے ہیں صرف پرمٹ والے مالوں کے کام چل رہے ہیں۔