+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 18:54:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔