+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 17:31:38
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔